اسلام آباد ۔ 2 ستمبر (اے پی پی) کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ ناروے اور سویڈن کے واقعات کا مقصد مسلمانوں کو مشتعل کرنا تھا اور یہ ایک سازش تھی۔ بدھ کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ مالمو سویڈن اور اوسلو ناروے میں قرآن مجید کو نذر آتش کرنے کی قابل مذمت واقعات کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے …
ناروے اور سویڈن کے واقعات کا مقصد مسلمانوں کو مشتعل کرنا تھا، چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی کا ٹویٹ
اسلام آباد ۔ 2 ستمبر (اے پی پی) کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ ناروے اور سویڈن کے واقعات کا مقصد مسلمانوں کو مشتعل کرنا تھا اور یہ ایک سازش تھی۔ بدھ کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ مالمو سویڈن اور اوسلو ناروے میں قرآن مجید کو نذر آتش کرنے کی قابل مذمت واقعات کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خاکوںکی دوبارہ اشاعت کا توہین آمیز اقدام ایک نئی سازش ہے۔









