ناروے کے وزیرِ خارجہ پاکستان کے سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

ناروے کے وزیرِ خارجہ ایسپن بارتھ ایئڈے جمعرات کی صبح پاکستان کے سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ دفتر خارجہ کے مطابق ایئرپورٹ پر ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ (یورپ) عائشہ علی نے ان کا استقبال کیا۔

اسلام آباد۔13اگست (اے پی پی):ناروے کے وزیرِ خارجہ ایسپن بارتھ ایئڈے جمعرات کی صبح پاکستان کے سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ دفتر خارجہ کے مطابق ایئرپورٹ پر ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ (یورپ) عائشہ علی نے ان کا استقبال کیا۔