سرینگر ۔ 23 جنوری (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس نے حریت چیئرمین سید علی گیلانی کی مسلسل گھر میں نظربندی اور 26جنوری کو بھارت کے نام نہاد یوم جمہوریہ کے پیش نظر مذید حریت رہنماﺅں کی گھروں اور جیلوں میں نظربند ی کی شدید مذمت کی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاگیا ہے کہ حریت …
نام نہاد یومِ جمہوریہ کی کوئی ساکھ باقی نہیں رہی، حریت کانفرنس

مزید خبریں
سرینگر ۔ 23 جنوری (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس نے حریت چیئرمین سید علی گیلانی کی مسلسل گھر میں نظربندی اور 26جنوری کو بھارت کے نام نہاد یوم جمہوریہ کے پیش نظر مذید حریت رہنماﺅں کی گھروں اور جیلوں میں نظربند ی کی شدید مذمت کی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاگیا ہے کہ حریت چیئرمین گزشتہ کئی برس سے گھر میں نظربند ہیں








