نسان موٹرز نے اپنی نئی الیکٹرک کار متعارف کرا دی

چیبا ۔ 6 ستمبر (اے پی پی) جاپانی کار ساز ادارے نسان موٹرز نے اپنی نئی الیکٹرک کار متعارف کرا دی۔نسان موٹرز نے ”نسان لیف“ کے نام کے ساتھ اپنی سکینڈ جنریشن کی الیکٹرک کار متعارف کرا دی ہے جس کی رفتار 400 کلو میٹر(250 میل) فی گھنٹہ تک ہے،اس گاڑی میں سیمی آٹومیٹک ڈرائیونگ فیچرز ہیں جن میں کسی انسانی مدد کے بغیر خودکار طریقے سے پارکنگ کرنا اور …

چیبا ۔ 6 ستمبر (اے پی پی) جاپانی کار ساز ادارے نسان موٹرز نے اپنی نئی الیکٹرک کار متعارف کرا دی۔نسان موٹرز نے ”نسان لیف“ کے نام کے ساتھ اپنی سکینڈ جنریشن کی الیکٹرک کار متعارف کرا دی ہے جس کی رفتار 400 کلو میٹر(250 میل) فی گھنٹہ تک ہے،اس گاڑی میں سیمی آٹومیٹک ڈرائیونگ فیچرز ہیں جن میں کسی انسانی مدد کے بغیر خودکار طریقے سے پارکنگ کرنا اور دوران سفر ایک لین میں ہی برقرار رہنا شامل ہے

Leave a Reply