نوازشر یف انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی سرگودہا کےعوام کے لیے پنجاب حکو مت کا تحفہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار چیئرمین خدمتِ انسا نیت فاؤنڈیشن سرگودھا سید رضی العباس شاہ نے اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا
نوازشر یف انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیا لوجی سرگودہا کےعوام کے لیے پنجاب حکو مت کا تحفہ ہے، سید رضی العبا س شاہ

مزید خبریں
جولائی 22, 2026
سرگودھا ۔ 22 جولائی (اے پی پی):نوازشر یف انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی سرگودہا کےعوام کے لیے پنجاب حکو مت کا تحفہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار چیئرمین خدمتِ انسا نیت فاؤنڈیشن سرگودھا سید رضی العباس شاہ نے اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی ہسپتا ل ناصرف سرگودہا بلکہ گردونواح کےعوام کے لیے پنجاب حکو مت کی جانب سے تحفہ ہے۔
اُنہوں نے کہا کہ آئندہ ماہ اس کا باقاعدہ افتتاح متوقع ہے۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ نوازشریف انسٹی ٹیوٹ آف کا ر ڈیا لو جی جلد مکمل طورپر فعال ہو جائے گا جس سے سرگودھا سمیت ارد گرد کے اضلاع کے ہزاروں لوگ مستفید ہو ں گے اور امراضِ قلب میں مبتلاء لوگوں کو علاج معالجہ کی بہتر سے بہتر سہولیا ت میسر آ سکیں گی۔








