نواز شریف کو ہدف بنانا اور ان کا سیاسی کیریئر تباہ کرنا درست نہیں، نیب سیاستدانوں کو بدنام کرنے کیلئے بنایا گیا ہے، سربراہ مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد ۔ 10 مئی (اے پی پی) جمعیت علماءاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ نواز شریف کو ہدف بنانا اور ان کا سیاسی کیریئر تباہ کرنا درست نہیں، نواز شریف جو بات کر رہے ہیں اس سے لگتا ہے کہ انصاف کے تقاضے پورے نہیں کئے جا رہے۔ جمعرات کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نیب …

اسلام آباد ۔ 10 مئی (اے پی پی) جمعیت علماءاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ نواز شریف کو ہدف بنانا اور ان کا سیاسی کیریئر تباہ کرنا درست نہیں، نواز شریف جو بات کر رہے ہیں اس سے لگتا ہے کہ انصاف کے تقاضے پورے نہیں کئے جا رہے۔ جمعرات کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نیب سیاستدانوں کو بدنام کرنے کیلئے بنایا گیا ہے۔