ایبٹ آباد۔ 13 فروری (اے پی پی):کیڈٹ قمر شہزاد نے تھانہ نواں شہر کا چارج سنبھالتے ہی منشیات کے خلاف کارروائیوں کا آغاز کر دیا ہے۔ پولیس نےکارروائی میں ملزم محمد خطاب کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے ایک کلو 590 گرام ہیروئن برآمد کر لی۔ شہریوں نے پولیس حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ منشیات فروشوں کے خلاف بلاامتیاز اور تسلسل کے ساتھ کارروائی کی جائے
نواں شہر پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار

مزید خبریں