نوروز کا پیغام دنیا کے لیے سب سے اہم ہے، انٹونیو گوترش

اقوام متحدہ ۔ 23 مارچ (اے پی پی) قوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے نوروز کو دنیا کے تین سو ملین لوگوں کے لئے نیا آغاز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بہار کی واپسی اور فطرت کا احیا عالمی سماج کو متحد اور دنیا میں امن و دوستی کی ترویج کا باعث ہے۔اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں جشن نوروز کی سالانہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ …

اقوام متحدہ ۔ 23 مارچ (اے پی پی) قوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے نوروز کو دنیا کے تین سو ملین لوگوں کے لئے نیا آغاز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بہار کی واپسی اور فطرت کا احیا عالمی سماج کو متحد اور دنیا میں امن و دوستی کی ترویج کا باعث ہے۔اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں جشن نوروز کی سالانہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوترش کا کہنا تھا کہ نوروز درحقیقت ایک عظیم احساس ہے اور نوروز کا پیغام دنیا کے لیے سب سے اہم ہے۔

مزید خبریں