نوشہرہ ورکاں ۔ 14 جنوری (اے پی پی):نوشہرہ ورکاں علاقہ تھانہ تتلے عالی میں چور اور راہزن عوام کے لیے درد سر بن گئے ۔ دو مسلح ڈاکوعالم چوک گوجرانوالہ کے رہائشی عثمان اور اسکی اہلیہ سپلائی زیورات نقدی اور موٹر سائیکل جبکہ مٹو بھائیکے کے رہائشی خرم شہزاد زین اور نورس بی بی سے دو مسلح راہزن خواصرہ کے قریب موٹر سائیکل نقدی اور طلائی زیورات چھین کر فرار، تتلے عالی پولیس مصروف تفتیش ہے۔