اسلام آباد۔24جولائی (اے پی پی):ایوان بالا کے اجلاس میں جمعرات کو مزید دو نو منتخب سینیٹرز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔جے یو آ ئی کے سینیٹر عطاء الحق اور سینیٹر دلاور خان سے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے حلف لیا۔اب تک حالیہ انتخابات میں کامیاب ہونے والے 11 میں سے 8 سینیٹرز اپنے عہدے کا حلف اٹھا چکے ہیں۔
نومنتخب سینیٹرز عطاء الحق اور سینیٹر دلاور خان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

مزید خبریں