شہداءکی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا نومنتخب صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی کیپٹن شہید توقیر اختر کے گھر ان کے اہلخانہ سے ملاقات میں گفتگو، شہید کی بلندی درجات کےلئے دعاکی اسلام آباد ۔ 6ستمبر (اے پی پی)نومنتخب صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی جمعرات کو یہاں کیپٹن شہید توقیر اختر کے گھر گئے اور ان کے اہلخانہ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے گفتگو کرتے …
نومنتخب صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی کیپٹن شہید توقیر اختر کے گھر ان کے اہلخانہ سے ملاقات میں گفتگو، شہید کی بلندی درجات کےلئے دعاکی

مزید خبریں
شہداءکی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
نومنتخب صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی کیپٹن شہید توقیر اختر کے گھر ان کے اہلخانہ سے ملاقات میں گفتگو، شہید کی بلندی درجات کےلئے دعاکی
اسلام آباد ۔ 6ستمبر (اے پی پی)نومنتخب صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی جمعرات کو یہاں کیپٹن شہید توقیر اختر کے گھر گئے اور ان کے اہلخانہ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کےلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے کیونکہ ”ہمیں پیار ہے پاکستان سے“۔ انہوں نے کہا کہ شہداءکی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔نومنتخب صدر ڈاکٹر عارف علوی نے شہید کی بلندی درجات کےلئے دعا بھی کی۔








