نوٹنگھم اوپن ٹینس، کیرولین گارشیا، ماریا سیکاری، جینیفر بریڈی اور کرسٹینا ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں

105
9th Benazir Bhutto Shaheed
9th Benazir Bhutto Shaheed

نوٹنگھم ۔ 14 جون (اے پی پی) کیرولین گارشیا، ماریا سیکاری، جینیفر بریڈی اور کرسٹینا ملاڈینووچ پیش قدمی برقرار رکھتے ہوئے نوٹنگھم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔ انگلینڈ میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے ویمنز سنگلز پری کوارٹر فائنلز میں فرانس کی کیرولین گارشیا نے برطانوی کھلاڑی مایا لومسڈن کو سٹریٹ سیٹس میں 6-3 اور 6-1 سے زیر کر کے کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کی، ماریا سیکاری بھی دوسری آزمائش میں کامیاب رہیں