قومی خبریں نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی یینگ ہینگ گرینڈ بازار مسجد کے امام سے ملاقات کی طرف Abdul Quddus - جمعہ, 20 اکتوبر 2023, 3:16 شام 107 FacebookTwitterPinterestWhatsApp ارومچی۔20اکتوبر (اے پی پی):نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ارومچی کی تاریخی یینگ ہینگ گرینڈ بازار مسجد کے امام اور سنکیانگ اسلامک انسٹی ٹیوٹ کے ڈین عبدالرقیب تومل نیاز سے ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان میں بتائی گئی۔