اسلام آباد۔5جنوری (اے پی پی):نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیر مواصلات، بحری امور و ریلویز شاہد اشرف تاررڑ نے ملاقات کی۔
جمعہ کو یہاں وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں متعلقہ وزارتوں کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔