24.4 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومقومی خبریںنگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے وائس آف امریکہ کی جنوبی اور...

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے وائس آف امریکہ کی جنوبی اور وسطی ایشیاء ڈویژن کی سربراہ عائشہ تنظیم کی ملاقات

- Advertisement -

اسلام آباد۔29اگست (اے پی پی): نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے وائس آف امریکہ کی جنوبی اور وسطی ایشیاء ڈویژن کی سربراہ عائشہ تنظیم نے منگل کو یہاں ملاقات کی ہے۔

وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی بھی ملاقات میں موجود تھے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=383927

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں