نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصرالملک کی بنوں میں دھماکے کی شدید مذمت

اسلام آباد ۔ 13 جولائی (اے پی پی) نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصرالملک نے بنوں میں دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ جمعہ کو وزیراعظم آفس سے جاری بیان میں نگران وزیر اعظم نے دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے دلی ہمدردی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی۔