نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک سے نگران وزیراعلیٰ بلوچستان علا¶ الدین مری کی ملاقات

کوئٹہ۔13جون(اے پی پی)نگران وزیراعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصر الملک سے نگران وزیراعلی بلوچستان علاو¿الدین مری نے اسلام آباد میں میں ملاقات کی، ملاقات کے دوران صوبے میں آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر نگران وزیراعلیٰ بلوچستان علا¶ الدین مری نے کہا کہ بلوچستان میں صاف شفاف انتخابات صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے، انتخابات کے دوران حالات پرقابو اور امن و امان بحال …

کوئٹہ۔13جون(اے پی پی)نگران وزیراعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصر الملک سے نگران وزیراعلی بلوچستان علاو¿الدین مری نے اسلام آباد میں میں ملاقات کی، ملاقات کے دوران صوبے میں آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر نگران وزیراعلیٰ بلوچستان علا¶ الدین مری نے کہا کہ بلوچستان میں صاف شفاف انتخابات صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے، انتخابات کے دوران حالات پرقابو اور امن و امان بحال رکھنے کے لئے صوبائی حکومت بھرپور اقدامات کر رہی ہے، انہوںنے کہا کہ نگران صوبائی حکومت صاف شفاف اور بہتر انتخابات کے انعقاد کے لئے الیکشن کمیشن کے ساتھ مکمل تعاون کرے گی اور نگران حکومت غیر جانبدارنہ کردار ادا کرتی رہے گے۔

مزید خبریں