نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 22 جون (اے پی پی) نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔