اسلام آباد ۔07 جون (اے پی پی)نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے لوئر دیر میں دھماکے کی شدید مذمت کی ہے- انہوں نے دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ۔نگران وزیراعظم نے شہید پولیس اہلکاروں کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کیا۔
نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک کی لوئر دیر میں دھماکے کی مذمت – شہید پولیس اہلکاروں کے لواحقین سے اظہار ہمدردی