لاہور۔30 جون(اے پی پی )نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری سے آج ائیر آفیسر کمانڈنگ سنٹرل ائیر کمانڈ پاکستان ائیر فورس،ائیروائس مارشل عرفان احمد نے ملاقات کی۔وزیراعلیٰ آفس میں ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ سرگرمیوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔نگران وزیراعلیٰ نے ایئر آفیسر کمانڈنگ سنٹرل ایئر کمانڈ پاکستان ایئرفورس کا منصب سنبھالنے پر ایئر وائس مارشل عرفان احمد کیلئے نیک …
نگران وزیراعلیٰ پنجاب سے ائیروائس مارشل عرفان احمد کی ملاقات

مزید خبریں
لاہور۔30 جون(اے پی پی )نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری سے آج ائیر آفیسر کمانڈنگ سنٹرل ائیر کمانڈ پاکستان ائیر فورس،ائیروائس مارشل عرفان احمد نے ملاقات کی۔وزیراعلیٰ آفس میں ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ سرگرمیوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔نگران وزیراعلیٰ نے ایئر آفیسر کمانڈنگ سنٹرل ایئر کمانڈ پاکستان ایئرفورس کا منصب سنبھالنے پر ایئر وائس مارشل عرفان احمد کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔







