نگران وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ سے سابق سینیٹر رحمت کاکڑ کی قیادت میں بلوچستان کے وفد کی ملاقات

117
نگران وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ
نگران وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ سے سابق سینیٹر رحمت کاکڑ کی قیادت میں بلوچستان کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد۔19اگست (اے پی پی):نگران وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ سے سابق سینیٹر رحمت کاکڑ کی قیادت میں بلوچستان کے وفد نے ملاقات کی۔

ہفتہ کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وفد نے وزیرِ اعظم کو وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی.وزیرِاعظم نے وفد کے شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔