اسلام آباد ۔ 29 جون (اے پی پی) نگران وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک سے وزیردفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعیم خالد لودھی نے جمعہ کو وزیرا عظم آفس میں ملاقات کی۔ یہ بات وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔
نگران وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک سے وزیردفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعیم خالد لودھی کی ملاقات

مزید خبریں