اسلام آباد ۔ 13 جون (اے پی پی) نگران وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے زلفی بخاری کے معاملے پر وزارت داخلہ سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے بدھ کو جاری بیان میں بتائی گئی۔
نگران وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے زلفی بخاری کے معاملے پر وزارت داخلہ سے رپورٹ طلب کرلی

مزید خبریں