نگران وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے صدر مملکت کو قومی اسمبلی کا اجلاس 13 اگست 2018ءکو بلانے کی سفارش کردی قومی اسمبلی کے اجلاس کے سلسلے میں باقاعدہ سمری ایوان صدر ارسال کردی گئی ہے، وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کا بیان اسلام آباد ۔09 اگست(اے پی پی)نگران وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے صدر مملکت کو قومی اسمبلی کا اجلاس 13اگست 2018ءکو بلانے کی سفارش …
نگران وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے صدر مملکت کو قومی اسمبلی کا اجلاس 13 اگست 2018ءکو بلانے کی سفارش کردی

مزید خبریں
نگران وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے صدر مملکت کو قومی اسمبلی کا اجلاس 13 اگست 2018ءکو بلانے کی سفارش کردی
قومی اسمبلی کے اجلاس کے سلسلے میں باقاعدہ سمری ایوان صدر ارسال کردی گئی ہے، وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کا بیان
اسلام آباد ۔09 اگست(اے پی پی)نگران وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے صدر مملکت کو قومی اسمبلی کا اجلاس 13اگست 2018ءکو بلانے کی سفارش کی ہے ۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس کے سلسلے میں باقاعدہ سمری ایوان صدر ارسال کردی گئی ہے۔








