جسٹس (ر) ناصر الملک نے نگران وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد ۔ یکم جون (اے پی پی) نگران وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے نگران وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ اس سلسلہ میں جمعہ کو ایوان صدر میںتقریب حلف برداری منعقد ہوئی۔ صدر مملکت ممنون حسین نے نگران وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر المک سے حلف لیا۔ تقریب میں سبکدوش ہونےوالے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے علاوہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی، گورنرز، سابق وزراءاور تینوں …

اسلام آباد ۔ یکم جون (اے پی پی) نگران وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے نگران وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ اس سلسلہ میں جمعہ کو ایوان صدر میںتقریب حلف برداری منعقد ہوئی۔ صدر مملکت ممنون حسین نے نگران وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر المک سے حلف لیا۔ تقریب میں سبکدوش ہونےوالے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے علاوہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی، گورنرز، سابق وزراءاور تینوں مسلح افواج کے سربراہان بھی موجود تھے