اسلام آباد ۔ 19 جون (اے پی پی) وزارت داخلہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ نگران وزیر داخلہ کے استعفیٰ کے حوالے سے خبر بے بنیاد اور من گھڑت ہے۔ منگل کو ایک وضاحتی بیان میں انہوں نے کہا کہ نگران وزیرداخلہ کے استعفیٰ کے حوالے سے خبروں میں کوئی صداقت نہیں یہ من گھڑت اور بے بنیاد ہیں۔
نگران وزیر داخلہ کے استعفیٰ کے حوالے سے خبر بے بنیاد اور من گھڑت ہے،ترجمان وزارت داخلہ