نگران وفاقی وزیر اطلاعات بیرسٹر علی ظفر اٹل بہاری واجپائی کی آخری رسومات میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے

اسلام آباد ۔ 17 اگست (اے پی پی) نگران وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات و قانون بیرسٹر علی ظفر سابق بھارتی وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی کی آخری رسومات میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے۔ اٹل بہاری واجپائی گذشتہ روز نئی دہلی میں انتقال کر گئے تھے۔ جمعہ کو دفتر خارجہ سے جاری ایک بیان کے مطابق نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصرالملک نے نگران وزیر اطلاعات و قانون کو …

اسلام آباد ۔ 17 اگست (اے پی پی) نگران وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات و قانون بیرسٹر علی ظفر سابق بھارتی وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی کی آخری رسومات میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے۔ اٹل بہاری واجپائی گذشتہ روز نئی دہلی میں انتقال کر گئے تھے۔ جمعہ کو دفتر خارجہ سے جاری ایک بیان کے مطابق نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصرالملک نے نگران وزیر اطلاعات و قانون کو سابق بھارتی وزیراعظم کی آخری رسومات میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے شرکت کرنے کی ہدایت کی ہے۔ پا