نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت نگراں وفاقی کابینہ کااجلاس شروع ہو گیا

249
نگراں وزیراعظم

اسلام آباد۔18اگست (اے پی پی):نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت نگراں وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ یہ بات جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔