نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ سے ملاقات،بلوچستان سے متلق اہم امور پر تبادلہ خیال کیا

120
انوار الحق کاکڑ کی گورنر بلوچستان سے ملاقات
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ سے ملاقات ، بلوچستان سے متلق اہم امور پر تبادلہ خیال کیا

کوئٹہ۔26اگست (اے پی پی):نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ہفتہ کو یہاں گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ سے ملاقات کی۔

ملاقات میں بلوچستان کے انتظامی امور اور صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔