نگراں وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے چیئرمین بورڈ آف انوسٹمنٹ نعیم زمیندار کا استعفیٰ منظور کرلیا

اسلام آباد ۔ 22 جون (اے پی پی) نگراں وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے جمعہ کو چیئرمین بورڈ آف انوسٹمنٹ نعیم زمیندار کا استعفیٰ منظور کرلیا۔ نعیم زمیندار نے 2017ءمیں ہی عہدہ سنبھالتے وقت استعفیٰ دے دیا تھا۔