نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ مشترکہ عرب اسلامی غیر معمولی سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے پہنچ گئے

123
Caretaker Prime Minister
Caretaker Prime Minister

اسلام آباد۔11نومبر (اے پی پی):نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ مشترکہ عرب اسلامی غیر معمولی سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے پہنچ گئے۔ وہ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی اور اجلاس سے خطاب بھی کریں گے۔