قومی خبریں نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے وزارتِ عظمی کی ذمہ داریاں سنبھال لیں کی طرف Abdul Quddus - پیر, 14 اگست 2023, 7:12 شام 219 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔14اگست (اے پی پی):نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے وزارتِ عظمی کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔پیر کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم نے تمام وزارتوں سے اہم امور پر بریفنگ طلب کرلی۔