نگراں وزیر داخلہ محمد اعظم خان نے نیب ہیڈکوارٹرز کی سیکورٹی بڑھانے کی ہدایت کر دی

اسلام آباد ۔ 25 جون (اے پی پی) نگراں وزیر داخلہ محمد اعظم خان نے نیب ہیڈکوارٹرز کی سیکورٹی بڑھانے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر داخلہ نے نیب ہیڈکوارٹرز کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت کی۔ وزیرداخلہ کی ہدایت پر آئی جی اسلام آباد نے نیب ہیڈکواٹرز اسلام آباد کی سیکورٹی پولیس کمانڈوز کے حوالے کر دی۔