خوشاب ۔ 22 جون (اے پی پی) صوبائی وزیر ہاءوسنگ میاں محمود الرشید کا دورہ خوشاب صوبائی وزیر نے نیا پاکستان ہاءوسنگ پروگرام کے تحت قائد;200;باد میں منتخب جگہ کا معائنہ کیا اور فاطمہ جنا ح ہال جوہر ;200;باد میں ;200;گاہی سیمینار میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔ صوبائی وزیر ھاءوسنگ میاں محمود الرشید نے نیا پاکستان ھاءوسنگ پروگرام کی ;200;گاہی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ …
نیا پاکستان ہاءوسنگ پروگرام میں خوشاب کو فیز ون میں شامل کیا گیا،میاں محمود الرشید

مزید خبریں
خوشاب ۔ 22 جون (اے پی پی) صوبائی وزیر ہاءوسنگ میاں محمود الرشید کا دورہ خوشاب صوبائی وزیر نے نیا پاکستان ہاءوسنگ پروگرام کے تحت قائد;200;باد میں منتخب جگہ کا معائنہ کیا اور فاطمہ جنا ح ہال جوہر ;200;باد میں ;200;گاہی سیمینار میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔ صوبائی وزیر ھاءوسنگ میاں محمود الرشید نے نیا پاکستان ھاءوسنگ پروگرام کی ;200;گاہی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ و زیر اعظم پاکستان نے عوام سے پچاس لاکھ گھروں کی تعمیر کا جو وعدہ کیا تھا اسے پورا کیا جا رہا ہے ;245;صوبائی وزیر نے کہا کہ مقامی پارلیمنٹرین کی کوششوں سے خوشاب کو فیز ون میں شامل کیا گیا ہے ۔ اس پروگرام کی تحت بشمول خوشاب ہاءوسنگ پراجیکٹ کی چھ سکی میں لانچ کر دی گئی ہیں جنوری کے دوران فیز 2 کا مرحلہ شروع کیا جائیگا ۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان کے ویژن کے مطابق جولائی میں رورل ایریاز میں بھی یہ پروگرام شروع کیا جائیگا اس پروگرام کے تحت ہر گاءو ں میں پچاس گھر تعمیر کر کے بے گھر اور کم ;200;مدنی والوں کو مہیا کیئے جائینگے ;245;دیہاتوں میں رہنے والے لوگ جن کے پاس یہ گھر خریدنے یا ایڈوانس دینے کی استطاعت نہ ہوگی حکومت پاکستان ادارہ اخوت کے ذریعے ان کی مالی مدد کرے گی تا کہ وہ بھی گھر کے مالک بن سکیں ;245;








