اسلام آباد ۔ 26 ستمبر (اے پی پی)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کا قومی ایمرجنسی آپریشن سنٹر 24 گھنٹے کام کر رہا ہے۔ این ڈی ایم اے کے ترجمان کی جانب سے جمعرات کو جاری ایک بیان کے مطابق زلزلہ یا کسی بھی دوسری ناگہانی صورتحال میں عوام قومی ایمرجنسی آپریشن سنٹر سے فون نمبر 051-9205037 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا قومی ایمرجنسی آپریشن سنٹر 24 گھنٹے کام کر رہا ہے، ترجمان این ڈی ایم اے

مزید خبریں