نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان پانچواں اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ ہفتہ کو) کھیلا جائیگا

69

کرائسٹ چرچ ۔ 8 مارچ (اے پی پی) نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ ہفتہ کو کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائیگا۔