سعودی عرب کے ساتھ روابط سے سینکڑوں برطانوی شہریوں کی زندگیاں بچانے میں مدد ملی، برطانوی وزیراعظم

لندن ۔ 8 مارچ (اے پی پی) برطانیہ کی وزیر اعظم تھریسا مے نے پارلیمان میں سعودی عرب کے ساتھ روابط کا دفاع کیا ہے اور کہا ہے کہ اس تعاون کی بدولت برطانیہ میں سینکڑوں افراد کی زندگیوں کو بچانے میں مدد ملی ۔