کھیل کی خبریں نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچبدھ کو کھیلا جائے گا کی طرف Abdul Quddus - منگل, 6 مارچ 2018, 6:37 صبح 62 FacebookTwitterPinterestWhatsApp ڈونیڈن ۔ 06 مارچ (اے پی پی) نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل بدھ کو ڈونیڈن میں کھیلا جائے گا۔ مہمان ٹیم انگلینڈ کو پانچ میچوں کی سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل ہے۔