دبئی ۔ 06 مارچ (اے پی پی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں بدھ کو ایک میچ کھیلا جائیگا۔ لیگ کا واحد میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کے مابین انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم، دبئی میں کھیلا جائے گا۔
پی ایس ایل میں بدھ کو ایک میچ کھیلا جائے گا

مزید خبریں