نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے مابین پہلا ون ڈے کرکٹ میچ (کل) شروع ہو گا

96

کرائسٹ چرچ ۔ 25 دسمبر (اے پی پی) نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے مابین تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل) پیر کو کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا۔