ویلنگٹن ۔ 12 دسمبر (اے پی پی) نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے مابین تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ون ڈے میچ 20 دسمبر کو وانگاری میں کھیلا جائیگا۔ اس سے قبل میزبان ٹیم نے دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ویسٹ انڈیز کو 2-0 سے شکست دیکر سیریز کلین سوئپ کی تھی۔ کیویز نے ویسٹ انڈیز ٹیم کو پہلا میچ …
نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے مابین ون ڈے سیریز کا پہلا میچ 20 دسمبر کو کھیلا جائیگا

مزید خبریں
ویلنگٹن ۔ 12 دسمبر (اے پی پی) نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے مابین تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ون ڈے میچ 20 دسمبر کو وانگاری میں کھیلا جائیگا۔ اس سے قبل میزبان ٹیم نے دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ویسٹ انڈیز کو 2-0 سے شکست دیکر سیریز کلین سوئپ کی تھی۔ کیویز نے ویسٹ انڈیز ٹیم کو پہلا میچ میں ایک اننگز اور 67 رنز سے جبکہ دوسرے میچ میں 240 رنز سے شکست دیکر سیریز کلین سوئپ کی ۔








