ویلنگٹن ۔ 18 دسمبر (اے پی پی) نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ بدھ کو کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل میزبان ٹیم نیوزی لینڈ دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کلین سویپ کر چکی ہے۔
نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ون ڈے ( بدھ کو) کھیلا جائے گا

مزید خبریں