ہملنٹن۔ 14جنوری (اے پی پی)نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا میچ منگل کو ہملٹن میں کھیلا جائے گا، میزبان کیویز کو سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو تیسرے ون ڈے میں بدترین شکست دے کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کی تھی۔
نیوزی لینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ون ڈے منگل کو کھیلا جائے گا

مزید خبریں