ڈونیڈن۔ 13جنوری (اے پی پی) ٹرینٹ بولٹ کی تباہ کن باﺅلنگ کی بدولت نیوزی لینڈ نے پاکستان کو تیسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 183 رنز کے واضح مارجن سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی، پاکستانی ٹیم 257 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 27.2 اوورز میں 74 رنز بنا کر پویلین لوٹ …
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو تیسرے ون ڈے میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 183 رنز کے واضح مارجن سے ہرا دیا

مزید خبریں
ڈونیڈن۔ 13جنوری (اے پی پی) ٹرینٹ بولٹ کی تباہ کن باﺅلنگ کی بدولت نیوزی لینڈ نے پاکستان کو تیسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 183 رنز کے واضح مارجن سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی، پاکستانی ٹیم 257 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 27.2 اوورز میں 74 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی، بولٹ کی برق رفتار باﺅلنگ کے سامنے پاکستانی بیٹنگ لائن اپ ریت کی دیوار ثابت ہوئی








