ویلنگٹن ۔ 31 جنوری (اے پی پی) نیوزی لینڈ نے کیریباٹی میں کشتی ڈوبنے سے 80 سے زائد مسافروں کے لاپتہ ہونے کی تصدیق کی ہے۔کیریباٹی مین ایک ہفتہ قبل 56 فٹ طویل ڈنگی کشتی جزیرہ نونائٹی سے کیراباٹی کے مقام بیٹیو جاتے ہوئے الٹ کر ڈوب گئی تھی،دونوں مقامات کے درمیان 250 کلو میٹر کا سمندری فاصلہ ہے۔حادثہ کے بعد صرف سات افراد کو بچایا جا سکا جبکہ کشتی …
نیوزی لینڈ کی کیریباٹی میں کشتی ڈوبنے سے 80 سے زائد مسافروں کے لاپتہ ہونے کی تصدیق

مزید خبریں
ویلنگٹن ۔ 31 جنوری (اے پی پی) نیوزی لینڈ نے کیریباٹی میں کشتی ڈوبنے سے 80 سے زائد مسافروں کے لاپتہ ہونے کی تصدیق کی ہے۔کیریباٹی مین ایک ہفتہ قبل 56 فٹ طویل ڈنگی کشتی جزیرہ نونائٹی سے کیراباٹی کے مقام بیٹیو جاتے ہوئے الٹ کر ڈوب گئی تھی،دونوں مقامات کے درمیان 250 کلو میٹر کا سمندری فاصلہ ہے۔حادثہ کے بعد صرف سات افراد کو بچایا جا سکا جبکہ کشتی پر 100 کے قریب افراد سوار تھے۔لاپتہ افراد کی تلاش کے لئے آسٹریلیا کے دو اور امریکی ساحلی محافظوں کا ایک ہیلی کاپٹر امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔








