ماسکو ۔ 6 دسمبر (اے پی پی) روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ نیٹو کو چاہئے کہ وہ افغانستان میں منشیات کے خلاف مہم پر توجہ دے۔روسی ذرائع ابلاغ کے مطابق روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے ماسکو میں منشیات کے خلاف مہم سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امید کی جا رہی تھی کہ نیٹو افغانحکومت کے ساتھ تعاون …
نیٹو افغانستان میں منشیات کے خلاف مہم پر توجہ دے، روسی وزیر خارجہ

مزید خبریں
ماسکو ۔ 6 دسمبر (اے پی پی) روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ نیٹو کو چاہئے کہ وہ افغانستان میں منشیات کے خلاف مہم پر توجہ دے۔روسی ذرائع ابلاغ کے مطابق روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے ماسکو میں منشیات کے خلاف مہم سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امید کی جا رہی تھی کہ نیٹو افغانحکومت کے ساتھ تعاون کر کے اس ملک میں منشیات کی پیداوار کو کم کرنے کی کوشش کرے گی۔ا








