23.1 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومقومی خبریںنیپرا اتھارٹی کا ملک میں ہونے والے بلیک آؤٹ کا سخت نوٹس،...

نیپرا اتھارٹی کا ملک میں ہونے والے بلیک آؤٹ کا سخت نوٹس، این ٹی ڈی سی سے رپورٹ طلب

- Advertisement -

اسلام آباد۔23جنوری (اے پی پی):نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک میں ہونے والے بلیک آؤٹ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) سے رپورٹ طلب کر لی ہے ۔

نیپرا ترجمان کے پیر کے روز جاری بیان کے مطابق اتھارٹی اس سے قبل 2021 اور 2022 میں ملک میں ہونے والے بلیک آؤٹ اور ٹاور گرنے کے واقعات پر جرمانے کر چکی ہے ۔ مستقبل میں ایسے واقعات کو روکنے کے لیے نیپرا مسلسل ہدایات اور سفارشات جاری کرتا رہا ہے۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=347526

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں