ہانگ کانگ۔20مارچ (اے پی پی):جنوبی بحرالکاہل کے ملک وانواتو کے جزائر میں جمعہ کے روز 6.0 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا، جس کی تصدیق جی ایف زیڈ جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز نے کی ہے۔شنہوا کے مطابق جی ایف زیڈ جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز نے زلزلے کی تصدیق کرتے ہوئے جاری رپورٹ میں کہاکہ زلزلے کا مرکز سطحِ زمین سے تقریباً 10 کلومیٹر گہرائی میں تھا، …
وانواتو جزائر میں 6.0 شدت کا زلزلہ

مزید خبریں
ہانگ کانگ۔20مارچ (اے پی پی):جنوبی بحرالکاہل کے ملک وانواتو کے جزائر میں جمعہ کے روز 6.0 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا، جس کی تصدیق جی ایف زیڈ جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز نے کی ہے۔شنہوا کے مطابق جی ایف زیڈ جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز نے زلزلے کی تصدیق کرتے ہوئے جاری رپورٹ میں کہاکہ زلزلے کا مرکز سطحِ زمین سے تقریباً 10 کلومیٹر گہرائی میں تھا، جبکہ اس کا محلِ وقوع 19.43 درجے جنوبی عرض البلد اور 168.19 درجے مشرقی طول البلد پر ریکارڈ کیا گیا۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی تفصیلات موصول نہیں ہوئیں۔








