اسلام آباد ۔ 25 جون (اے پی پی) واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد واخراج کے اعداد وشمار جاری کردیئے ہیں۔ پیر کو جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد114300کیوسک اور اخرج 159100کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد53100 کیوسک اور اخراج53100 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پرپانی کی آمد 27000 کیوسک اور اخراج …
واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد واخراج کے اعداد وشمار جاری کردیئے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 25 جون (اے پی پی) واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد واخراج کے اعداد وشمار جاری کردیئے ہیں۔ پیر کو جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد114300کیوسک اور اخرج 159100کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد53100 کیوسک اور اخراج53100 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پرپانی کی آمد 27000 کیوسک اور اخراج 40000 کیوسک، دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 33800کیوسک اور اخراج5900 کیوسک ہے۔







