واپڈا نے ملک کے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال کے حوالے سے اعداد و شمار جاری کر دیئے

اسلام آباد ۔ 16 مئی (اے پی پی) واپڈا نے ملک کے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال کے حوالے سے اعداد و شمار جاری کر دیئے ہیں۔ واپڈا کے اعداد و شمار کے مطابق تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں ہفتے کوپانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاو¿ کی صورتحال یہ رہی ہے۔ دریائے سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد …

اسلام آباد ۔ 16 مئی (اے پی پی) واپڈا نے ملک کے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال کے حوالے سے اعداد و شمار جاری کر دیئے ہیں۔ واپڈا کے اعداد و شمار کے مطابق تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں ہفتے کوپانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاو¿ کی صورتحال یہ رہی ہے۔ دریائے سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد 71400کیوسک اور اخرج 75000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 80500کیوسک اور اخراج 80500کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد88600کیوسک اور اخراج50000 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد34100کیوسک اور اخراج18100 کیوسک رہا۔ جناح بیراج میں پانی آمد143300 کیوسک اور اخراج0 13630کیوسک،چشمہ: آمد144900کیوسک اوراخراج 136000 کیوسک، تونسہ: آمد130000 کیوسک اور اخراج110100 کیوسک، پنجند: آمد16100 کیوسک، اور اخراج 200 گدو: آمد 83500کیوسک اور اخراج 61700 کیوسک، سکھر: آمد63500کیوسک اور اخراج25800کیوسک، کوٹری:آمد12800 کیوسک اور اخراج ‘Nil’ کیوسک ہے۔ تربیلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1462.44 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.704 ملین ایکڑ فٹ ہے۔ منگلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1215.10 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.339 ملین ایکڑ فٹ ہے۔ چشمہ بیراج کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 642.30 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.064 ملین ایکڑ فٹ ہے۔